فارسی زبان

فارسی زبان

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران- سردار سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی پر منعقدہ محفل مشاعرہ میں فارسی زبان میں انکو خراج پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513544   تاریخ اشاعت : 2023/01/08

مهدی محبتی ایکنا سے:
ایکنا تھران- حافظ شناس مهدی محبتی کا کہنا تھا کہ حافظ ایسا شاعر ہے جو ریاکاری و مصلحت اندوزی سے جنگ کرتا ہے تاہم اس سے بڑھکر وہ عشق و محبت کے شاعر ہے اور انکی زبان تمام انسانوں کی زبان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512874   تاریخ اشاعت : 2022/10/13

ہندوستان کی دہلی اور لکھنو، انٹگرل اور خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹیوں میں شعبہ فارسی کے پروفیسروں نے آستان قدس رضوی کی لائبریری اور میوزیم کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512165   تاریخ اشاعت : 2022/06/27